کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر آسوگوٹھ کے فٹبال گرائونڈپر قبضے کیخلاف سیاسی سماجی رہنماوں، کھلاڑیوںاورعلاقہ مکینوں کااحتجاجی ریلی، شرکاء کے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ تھے۔ قبضہ مافیا کے خلاف فلک شگاف نعرے، مظاہرین کا قبضہ خالی کرانے کامطالبہ اور فٹبال گرائونڈ کو مرمت کرانے کا بھی مطالبہ۔ آسوگوٹھ ملیر میں واقع ملیر یونین فٹبال کلب کے گرائونڈ پر بچت بازار کی آڑ میں کیے گئے قبضے کے خلاف علاقہ کے نوجوان کھلاڑیوں اورمکینوں گلزاربلوچ،مراد میمن، منیرقمبر، فیصل مراد،محمدزائد،نصیراحمد،خلیل احمداوردیگرکی قیادت میں آسوگوٹھ سے رضا مارکیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط