English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حیدرآباد:گرونگر سے منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

القمر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر ایکسائز نارکوٹکس کرائم برانچ حیدرآباد سید مظفر علی نے ٹیم کے ہمراہ گرونگر چوک کے
قریب سے منشیات فروش عامر راجپوت کو گرفتار کرکے 195گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر6کی عدالت میں پیش کرکے 14روز ہ جوڈیشل ریمانڈ حاصل اکرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے