ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جھڈو، سیلاب متاثرین کے کیمپ میں بچی کی پیدائش

جھڈو (نمائندہ جسارت) سیلاب متاثرین کے کیمپ میں بچی کی پیدائش ، والدین نے بچی کا نام راج بائی رکھ دیا۔ تحصیل جھڈو کی دیہہ 264 میں الخدمت فاؤنڈیشن جھڈو کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلیے قائم کی گئی عارضی خیمہ بستی کے ایک کیمپ میں قیام پذیر لیموں بھیل کی اہلیہ نے ایک بچی کو جنم دیا ،سیلابی صورتحال میں تمام سیلاب متاثرین کے ایک جگہ پر اکٹھے جمع ہونے کی مناسبت سے والدین نے بچی کا نام راج بائی رکھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں