English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حب میں لسبیلہ کینال نہر سے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

القمر

حب(آن لائن)بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں لسبیلہ کینال نہر سے نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حب میں ساکران روڈ لسبیلہ کینال نہر سے ایدھی رضا کاروں نے 20سالہ نوجوان کی لاش نکالی جس کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے