English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئرش اوپن گالف ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

القمر

ڈبلن (جسارت نیوز) آئرش اوپن گالف ٹورنامنٹ آج سے آئرلینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ یورپین ٹور کا مشہور گولف ایونٹ ہے جو پہلی مرتبہ 93 سال قبل 1927ء میں کھیلا گیا تھا اور یہ ایونٹ جنگ کے سال کے علاوہ 1950 تک ہر سال کھیلا جاتا تھا۔ ٹورنامنٹ 70 ہولز پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کی نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے۔ یورپین ٹور ایونٹ میں ہسپانوی گالفر جان راہم روڈریگز اعزاز کا دفاع کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے