English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلاول کی کراچی سے کوئٹہ روانگی میں کچھ تاخیر طیارہ خراب

بلاول بھٹو زرداری کراچی سے کوئٹہ جانے کے
لیے تیار ہی تھے کہ پتہ چلا جہاز کے انجن میں
کوئ خرابی ہے اس وجہ سے بلاول بھٹو زرداری
آف لوڈ کردیئے گئے ہیں بلاول کا کہنا ہے کہ میں
ہزارہ سانحہ میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہوں۔

ٹوئٹر اکاونٹ پہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن
بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سماجی رابطے کی
ویب سائٹ پر یہ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ
میرے ساتھ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی
اور وزیراعلیٰ سندھ بھی ساتھ ہیں ہم اپنے کوئٹہ جانے کیلئے متبادل انتظامات کر رہے ہیں ہماری پوری کوشش ہے ہم ہزارہ برادری کے ساتھ اس وقت دھرنے میں شرکت کریں ہماری پوری کوشش ہے ہم ہزارہ برادری کے ساتھ کھڑے ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے