English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران میں گرفتارغیرقانونی پنجابی تارکین وطن لیویز کے حوالے

القمر

تفتان سے سلیم ساسولی

ایران میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے گرفتار پاکستانی شہری لیویز کے حوالے کردیے گئے
ایرانی سیکورٹی فورسز نے 39 پاکستانیوں کو تفتان بارڈر پر پاکستانی فورسز کے حوالے کیا
گرفتار پاکستانیوں میں پنجاب کے 37،خیبر پختون خواہ کا 01 اور بلوچستان کا 01 شہری شامل ہے
راہداری گیٹ کے مقام پر محکمہ صحت کے پیرامیڈیکس اسٹاف کی جانب سے ان افراد کی اسکریننگ بھی کی گئی
لیویز کے مطابق یہ گرفتار پاکستانی بہتر روزگار کے لیے ایران سے یورپ جانا چاہتے تھے
گرفتار پاکستانیوں کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے