سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی والدہ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں انتقال کر گئیں
زرین مشرف پچھلے کچھ وقت سے بیمار تھیں اور اب دبئی سے اطلاع ان کے انتقال کی آئی ہے
زرین مشرف کی والدہ نے پچھلے سال مئی میں 101ویں سالگرہ منائی تھی
تدفین سے متعلق فوری طور پر کچھ نہیں بتایا گیا اور اس بات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پرویز مشرف پاکستان کی عدالت سے اشتہاری ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ پاکستان آتے ہیں یا
پھر دبئی ہی میں تدفین ہوتی ہے
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بھی پاکستان کی عدالتوں سے اشتہاری تھے اور وہ اپنی
ماں کی تدفین میںشرکت نہیں کرسکے تھے
لندن سے نواز شریف کی میت لاہور لائی گئی لیکن وہ خود نہ آئے
No related posts.
