English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

توہین مذہب کا الزام لگا کر پروفیسر کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنادی گئی

القمر

ملتان کی انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین مذہب کا الزام عائد کر
کے پروفیسر کو قتل کرنے والے ملزم کو موت کی سزا سنادی.
عدالت نے پروفیسر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم خطیب حسین کو سزائے موت سنائی ہے.
اسے قتل کیلئے اکسانے والے ملزم ظفر حسین کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خیال رہے کہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں 20 مارچ 2019 کو
طالب علم خطیب حسین نے اپنے استاد خالد حمید کو قتل کردیا تھا،
اس قتل کی وجہ ملزم نے اپنے استاد کی ‘مذہب مخالف سوچ’ قرار دی تھی۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے