English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سپریم کورٹ نے وکلا کے غیرقانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا

القمر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکلا کے چیمبرز گرانے کیخلاف درخواست خارج کردی
سپریم کورٹ نے وکلا کے تمام غیرقانونی چیمبرز گرانے کاحکم دےدیا
عدالت نے وکلا سے ایف 8 کا فٹبال گراﺅنڈفوری خالی کرانے کاحکم دیا ہے.
وکیل شعیب نے کہاکہ فٹبال گراﺅنڈ پر کئی عدالتیں بھی بنی ہوئی ہیں ،
چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جو عدالتیں گراﺅنڈ کی زمین پر بنی ہیں وہ بھی گرا دیں
کسی غیرقانونی کام کوجواز کیسے فراہم کردیں ؟

چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے حکم سنایا،
عدالت نے اسلام آبادبار کی درخواست خارج کردی اورغیرقانونی چیمبرز
گرانے کااسلام آبادہائیکورٹ کا حکم برقراررکھا۔
عدالت نے وکلا کی متبادل جگہ ملنے تک وقت دینے کی استدعامستردکردی،
چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کس بنیاد پر غیرقانونی چیمبرز کو برقراررہنے دیں،
وکلا کا فٹبال گراﺅنڈرپرکوئی حق دعویٰ نہیں ،جس نے پریکٹس کرنی ہے اپنا دفتر کہیں اوربنالے ۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے