English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سپریم کورٹ نےاسلام آباد انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

القمر

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو اسلام آبادکچہری میں وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا.
سپریم کورٹ میں اسلام آبادکچہری میں وکلا چیمبرز گرانے کیخلاف اسلام آبادبار کونسل کی اپیل پر سماعت ہوئی،
چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ،
سپریم کورٹ نے اسلام آباد بار کونسل کی اپیل سماعت کیلیے منظور کرلی
سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا کے چیمبرز گرانے سے روک دیا،
عدالت نے کہاکہ آئندہ سماعت تک مزید کارروائی نہ کی جائے،
عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوتس جاری کردیئے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے