English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سبی میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

القمر

سبی کے علاقے بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچھ میں واقعہ کے
بعد ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے .
سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے