English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جہانیاں میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 10 زخمی

جہانیاں سے عثمان بشیر

جہانیاں میں باراتیوں سے بھری کو حادثہ پیش آیا ہے.
خانیوال روڈ پر باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی.

حادثے میں 10 افراد زخمی ہوگئے.
زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال جہانیاں منتقل کردیا گیا ہے.
بس باراتیوں کو سیالکوٹ سے بہاولپور لے کر جارہی تھی

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے