نامور آرٹس بشری انصاری کی بہن کورونا وائرس کا شکار ہو کر کراچی میں انتقال کر گئیں۔ پچھلے دنوں بشری
انصاری نے بہن اور واپسی کے کیے دعائے صحت کی اپیل کی تھی۔

والدہ کی حالت بھی ٹھیک نہیں ہے کورونا کی وبا نے کئی ہنستے بستے خاندانوں کو اجاڑ دیا ہے۔ شہریوں کو بھی
چاہیے کہ وہ احتیاط کریں اور اپنے معمولات کو محدود رکھیں اسی میں انسانیت کی بقا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments