English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل کا انعقاد کورونا نے خطرے میں ڈال دیا

القمر

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے
پی ایس ایل فرنچائز نے اپنے چھٹے ایڈیشن کے
میچ جو باقی رہے گئے تھے وہ کراچی سے دبئ
منتقل کرنے کی درخواست کرتے ہوئے تمام فرنچائزز نے
گورننگ کونسل کا اجلاس کرنے کی درخواست کی ہے۔
جو 23 مئ سے تمام کرکٹرز کو کراچی میں جمع
ہونا تھا کیونکہ فلائٹ آپریشن پر پابندی لگا دی ہے ۔ لاجسٹک اور آپریشنل مسئلہ بھی ہے اس لیے موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھ کر پی ایس ایل کے بقیہ
میچز کھیلنے کے لیے تیزی سے کام کیا جارہا ہے۔
پی ایس ایل کہاں ہونا ہے اس کا فیصلہ صورتحال
دیکھ کر کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے