English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان کو لانے والے بھی پریشان کچھ انہونی جلد متوقع

القمر

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہاہے۔یہ
2021 کا سال خطرناک ہے یہ پیشنگوئی منظور وسان
نے کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کے عمران خان کو لانے والے بھی پریشان ہیں۔ اور عمران خان
خود بھی پریشان ہے۔ دیکھنا عمران خان اچانک
اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دے گا یہ میری پیشنگوئی ہے عوام کا عمران خان پر سے اعتماد اٹھ
چکا ہے اور میں بتا رہا ہو2023 کے الیکشن میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مقابلہ ہوگا آپ دیکھو
1970 میں پی پی پی نے 15سے 8 سیٹیں جیتی
تھیں اور 1988 کے الیکشن میں پیپلزپارٹی نے
ایم کیو ایم کے ساتھ مقابلہ کیا۔ اس وقت ایم کیو ایم دہشت کے زور پر ووٹ حاصل کرتی تھی۔

منظوروسان نے کہا وزیراعظم عمران خان بھی غلط
فہمی کا شکارہیں۔کہ میری اپوزیشن ہے میری جیت
ہو گی یہ پی ٹی آئی والوں کو غلط فہمی ہو رہی ہے کیونکہ وہ سیٹ ہار گئے ہیں اب دوبارہ الیکشن
کرو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے