ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک بحریہ کے سابق سربراہ کرامت رحمن نیازی انتقال کر گئے

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے
مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی کے انتقال پر
تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی نے 1951 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایڈمرل کرامت رحمٰن نیازی 1979
سے 1983 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔
امیر البحر کی جانب سے مرحوم کی پاک بحریہ کیلٸے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں