English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عید کی چھٹیوں کے دوران کراچی کا ساحل مکمل طور پر بند کردیاگیا

القمر

کراچی کے شہریوں کے لیے ساحلی مقام کو عید کی چھٹیوں کے دوران مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا
گیا ہے۔ سندھ حکومت کے احکامات کے بعد پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا۔

پولیس نے سی ویو کو عوام کے لیے مکمل طور پر بند کرنا شروع کر ہے۔ سی ویو پر کسی کو آنے یا کار کھڑی
کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
پولیس موبائل اور موٹر سائیکل گشت کے ساتھ ساحل پر گھڑ سوار اہلکاروں تعنیات کیے گئے ہیں۔ ساتھ ہی
ساتھ تمام ریسٹوینٹس/ ٹیک اوے کو بھی بند کردیا گیا۔

ساحل سمندر پر رہنے والوں کو ان کی رہائش گاہ سے آنے جانے کی اجازت ہوگی۔ خیال رہے یہ انتظامات
شہریوں کو کورونا وائرس کے نقصانات سے بچانے کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے