English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلسطین کے عوام کی نسل کشی کے خلاف کراچی میں مظاہرہ

القمر

اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین
نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد لوگ شریک ہوئے۔ شرکا امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔

اسرائیل کی بمباری سے 50 بچوں اور عورتوں سمیت 140 فلسطینی شہید

مظاہرے میں ایم ڈبلیو ڈبلیو ایم سمیت دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما علامہ حسن ظفر نقوی، اسرار عباسی، مرزا یوسف حسین، محفوظ یار خان، شبر شبر رضا، علامہ قاضی احمد نورانی اور علامہ مبشر حسن نے بھی خطاب کیا۔
خیال رہے اسرائیل کی بمباری سے درجنوں عمارتیں ریزہ ریزہ ہو گئیں۔ 25عورتوں اور 40 بچوں سمیت 150 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ عرب سمیت تمام مسلمان ممالک محض بیانات سے آگے نہیں بڑھ رہے ہیں۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے