ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا کے پیش نظر سندھ کے تمام تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رہیں گے

محکمہ سندھ نے تمام تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر تعلیم
سعید غنی کا کہنا ہے کہ آن لائن کلاسز اور دیگر ذرائع جن سے تعلیمی سلسلہ ہے وہ جاری رہیں گے۔
اسی طرح تعلیمی اداروں کے سربراہان کچھ اساتذہ اور غیر تدریسی اسٹاف کو بلا سکیں گے۔
خیال رہے کہ تعلیمی عید کی چھٹیوں کے بعد 17 مئی سے کھلنے تھے لیکن کورونا کی صورت کے سبب
اس میں توسیع کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں