English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ولی خان کی اہلیہ بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

القمر

خان عبدالولی خان کی شریک حیات اور اے این پی کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان
رضائےالہی سےانتقال کرگئی ہے ‏نماز جنازہ شام چھ بجے ولی باغ چارسدہ میں اداکی جائےگی
‏بزرگ سیاست دان شوگر،دل کے عارضہ میں مبتلاتھیں ایک بار رکن قومی اسمبلی‌ و 3 بار
ممبرصوبائی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے