English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان میں بھی کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس سامنے آنے لگے

القمر

وزارتِ صحت نے کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس کے بارے میں تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا
ہے کہ38 لاکھ میں سے 4 ہزار 329 میں منفی اثرات کے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں منفی اثرات والے
35.7 فیصد افراد بخار میں مبتلا ہوئے ہیں۔
33.1 فیصد افراد کو انجکشن لگانے والی جگہ پر درد کی شکایات ہوئی ہیں۔ 15.4 فیصد منفی اثرات والے
افراد کو سر درد جسم میں درد اور فلو کی شکایات ہوئیں۔6.7 فیصد کو ڈائریا اور 8.9 فیصد کو
معمولی سی شکایات ہوئی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے