English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں بجلی کا بریک ڈاون لائن ٹرپ ہوگئ

القمر

کراچی کے الیکٹرک کی ای ایچ ٹی لائن ٹرپ ہوگئی۔لائن ٹرپ ہونے سے شہرکے کئی گرڈ اسٹیشن ٹرپ ہوگئے۔گرڈاسٹیشن ٹرپ ہونے سے شہرکے کئی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے جن میں لیاری سمیت اولڈ سٹی ایریا نیوکراچی۔گلشن اقبال۔بفرزون۔شادمان ۔سرسید ٹاون۔کلیانہ ٹاون۔ناگن چورنگی۔ سرجانی۔ایف بی ایریا،نارتھ ناظم۔گلستان جوہر۔منظور کالونی۔ بہارکالونی۔پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 اور کلفٹن بلاک 2 ۔4۔5 کی بجلی معطل ہو گئ ہے ابھی تک یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ بجلی کی بحالی کب تک متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے