English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں رات آٹھ بجے سے لوگوں کے باہر نکلنے پہ پابندی

القمر

سندھ میں کورونا سے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ آج سے رات
8 بجے کے بعد لوگوں کو شہر میں غیرضروری گھومنے
کی اجازت نہیں ہوگی۔لوگوں کو غیرضروری گاڑیوں میں گھومنے سے روکیں وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس
کو ہدایت دی ہے کہ اگرکسی کو اسپتال یاکسی ضروری کام سے نکلنا ہو تو اسکو اجازت دی جائےگی۔اورپارکس
کی لائیٹس مغرب کےبعد بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے