English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان سے انخلا کے بعد امریکی فوج کا پاکستان میں نیا فوجی اڈہ تعمیر

القمر

امریکی افواج نے افغانستان سے بین الاقوامی فوج کے انخلا کے درمیان
ڈیورنڈ لائن کے اس پار ایک فوجی اڈے کی تعمیر شروع کردی ہے۔
سرگرم خبروں کے مطابق یہ اڈہ افغانستان کی سرحد کے پاس پاکستانی قبائلی
علاقہ کرم ایجنسی ، شلوزان میں تعمیر کیا جارہا ہے۔
پاکستانی دفتر خارجہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے.
پاکستانی دفتر خارجہ نے پیر کو واضح کیا کہ پاکستان میں کوئی امریکی فوج
یا ایئر بیس موجود نہیں ہے اور ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان 2001 سے ایئر لائن آف کمیونی کیشن
(اے ایل او سی) اور مواصلات کی گراونڈ لائنز (جی ایل او سی) کے سلسلے میں باہمی تعاون کا ایک فریم ورک ہے۔
اس سلسلے میں کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوا ہے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے