پاکستان میں عرب ممالک کی طرح جمعہ کا خطبہ سرکاری ہوا کرے گا۔ اب کوئی اپنی مرضی سے اپنے نظریات دوسروں پر مسلط نہیں کرسکے گا۔اور نہ ہی ایک دوسرے کے خلاف فتوے دیے جاسکیں گے۔خطبہ جمعہ کے لیے موضوعات اور اس کے متعلقہ اسلامی ریفرنس ہی تیار کرکے دے گی۔ مسجد میں خطبہ جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو لے کر چنا گیا ہے تمام موضوعات کا ابتدائی مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کی تجویز کردہ بین المذاہب تعاون و تعامل کی قومی پالیسی کو کچھ ترامیم کے ساتھ منظور کیا ہے جس کو نبھانا ہر مسجد کے پیش امام کی ذمہ داری ہو گی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پونے ایم ایل سی انتخاب میں نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا، آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان
- ’دہلی پولیس کو لگتا ہے، اس استحصال سے ہم ڈر جائیں گے‘، سنسد مارگ تھانہ کے باہر نوجوانوں پر کارروائی سے کانگریس ناراض
- ’واہ، اب ممبئی پولیس؟‘ بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس ملنے پر کرن راؤ نے کیا طنز
- جین-زی طبقہ آج کناٹ پلیس میں نکالے گا ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
- ’گاڈ فادر آف اے آئی‘کا طاقتور اے آئی کی نگرانی کے لیے بڑا مطالبہ!