English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا کا شکار

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

وزیر تعلیم شفقت محمود نے یہ بات اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پہ پوسٹ کی ہے اور کہا ہے کہ میں اللہ کا شکر ٹھیک ہوں معمولی سی کورونا کی علامات ہیں میں انشاءاللہ جلدہی ٹھیک ہوجاؤں گا۔ بس میرا کہنا ہےاس وائرس سےآپ لوگ اپنے آپ کو جتنا ہو سکے احتیاط برتیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے