English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین نے سی پیک منصوبے سے پاکستان کو 75,000ملازمتیں فراہم کی ہیں

پاک چین دوستی کے بارے میں چین کی پریس کانفرنس ہوئ جس میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤلی جیان نے کہا کہ (دی بیلٹ اینڈ روڈ) یہ پروجیکٹ بہت اہمیت رکھتا ہے۔چین کا پاکستان اقتصادی راہداری یعنی “سی پیک” ہے جس کے تعمیر ہونے کے بعد بندرگاہ۔ صنعتی پارکس کی تعمیرات پیش ہیں یہ وہ منصوبہ ہے جس سے پاکستان معاشی ترقی ملی ہے۔

چاؤلی جیان نے بتایا ہے کہ اگر اعدادو شمار کے حساب سے دیکھا جائے تو سی پیک کا کام شروع ہونے سے اب تک اس منصوبے سے پاکستان کو75,000 ملازمین کو ملازمتیں میسر ہوئی ہیں۔ چین پاکستان کے ساتھ کام کر کے عوام کی معیار زندگی کو بہتر بنانے اور معاشی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
پاک چین دوستی کے بارے میں چین کی پریس کانفرنس ہوئ جس میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤلی جیان نے کہا کہ (دی بیلٹ اینڈ روڈ) یہ پروجیکٹ بہت اہمیت رکھتا ہے۔چین کا پاکستان اقتصادی راہداری یعنی “سی پیک” ہے جس کے تعمیر ہونے کے بعد بندرگاہ۔ صنعتی پارکس کی تعمیرات پیش ہیں یہ وہ منصوبہ ہے جس سے پاکستان معاشی ترقی ملی ہے۔چاؤلی جیان نے بتایا ہے کہ اگر اعدادو شمار کے حساب سے دیکھا جائے تو سی پیک کا کام شروع ہونے سے اب تک اس منصوبے سے پاکستان کو75,000 ملازمین کو ملازمتیں میسر ہوئی ہیں۔ چین پاکستان کے ساتھ کام کر کے عوام کی معیار زندگی کو بہتر بنانے اور معاشی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے