English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں تجاوزات کے خلاف مہم امت اخبار کے مالک کا گھر گرادیا گیا

القمر

سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، امت اخبار کے مالک رفیق افغان کا گھر بھی مسمار کردیا گیا۔
کراچی کے ہل پارک کے اطراف سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا
ہل پارک کے اطراف اربوں کی سرکاری زمین پر بنائے گئے بنگلے بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کردئیے گئے
امت اخبار کے مدیر اور مالک رفیق افغان نے اپنی غیر قانونی ملکیت کو بچانے کیلئے لاکھوں روپے وکلاء پرخرچ کئے۔
اپنا بھرپور اثر ورسوخ بھی استعمال کیا لیکن سپریم کورٹ سے اپنے حق میں فیصلہ کرانے میں ناکام ہوگئے۔
کراچی کی لوکل انتظامیہ نے رفیق افغان سمیت کئی اہم شخصیات کے بنگلے مسمار کرکے اربوں روپے کی سرکاری زمین واگزار کرالی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے