English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان نے اپنی کورونا ویکسین ’’ پاک ویک ‘‘ لانچ کر دی

القمر

کورونا سے بچاؤ کے لیے پاکستان میں تیار کی گئی ویکسین “پاک ویک” کو لانچ کر دیا گیا ہے۔ ویکسین
چین سے درآمد سائنو ویک کے خام مال سے تیار کی گئی ہے۔وزارت قومی صحت کورونا وائرس کی حفاظتی ویکسین پاک ویک 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو
لگانے کیلئے لانچ کی گئی ہے۔ پاک ویک ویکسین قومی ادارہ صحت میں تیار کی گئی ہے جس کا خام مال اور تیکنکی صلاحیت چین نے فراہم کی ہے۔
اس سے پہلے کئی اقسام کی ویکسین پاکستان میں لگائی جارہی ہیں۔ کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے سب کو ویکسین لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے