گرفتار دہشت گردوں کے انکشافات کے بعد سی ٹی ڈی نے ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کو طلب کرلیا۔
گزشتہ ہفتے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے گرفتار دہشتگردوں نے ’را‘ کے لئے کام کرنے کا اعتراف کیا تھا۔
دہشت گردوں نے اپنا تعلق فاروق ستار سے ظاہر کیا تھا۔
سی ٹی ڈی نے فاروق ستار کو 5 جون کو طلب کرلیا ہے۔
را کے گرفتار ایجنٹس کا تعلق ڈاکٹر فاروق ستار، سی ٹی ڈی نے طلب کرلیا
القمر
