English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آباد اسکول کے25 بچے گرمی سے بے ہوش ہوگئے

القمر

اسلام آباد میں‌ بہارہ کہو اسکول انتظامیہ کے نے بے ہوش ہونے والے بچوں کی تعداد 25بتائی گئی ہے۔
اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچوں کو گرمی کی وجہ سے نکسیر بہنا شروع ہو گی تو فورا ان کے سر
پر پانی ڈالا اور نکسیر کو روکنے کی کوشش کی۔
واپڈا کو اطلاع بھی دی بجلی کی مگر بجلی اب تک بحال نیں ہوئی بچوں کو طبی امداد دینے کیلئے قریبی
اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔آج اسکول میں بچوں کی تعداد 200 تھی۔ بجلی نہ ہونے کے باعث اسکول کی
چھٹی کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے