English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پہلی دہشت گرد خاتون کا نام انسداد دہشت گردی کی لسٹ میں شامل


سی ٹی ڈی کی ریڈ بک میں پہلی بار خاتون دہشت گرد کا نام شامل کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق
ڈاکٹر سعدیہ کالعدم القاعدہ کی سرگرم دہشت گرد ہے ڈاکٹر سعدیہ القائدہ کے دہشت گرد عمر کاٹھیو کی
اہلیہ اور داعش کے دہشت گرد عمر یوسف کی خالہ ہے۔

ڈاکٹر سعدیہ کا پورا خاندان دہشت گردی میں ملوث ہے ۔ ڈاکٹر سعدیہ KARCHS بلاک 9 کراچی کی رہائئشی تھی
54 سالہ خاتون دہشت گرد کو اردو اور انگلش زبان پر عبور حاصل ہے۔ سی ٹی ڈی کے نویں ایڈیشن میں 146
دہشت گردوں کے نام ہیں ریڈ بک میں 93 نئے دہشت گردوں کو شامل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے