کراچی میں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی آج سے تمام بیوپاریوں اور خریداروں کیلئے اوپن کردی گئی۔ٹرکوں میں لدے قربانیوں کے جانوروں کی مارشیلنگ ایریا سےآمد کا سلسلہ تیز ہوگیاہے۔جبکہ انتظامیہ کی جانب سے بیوپاریوں اور جانوروں کےلیے چارہ،پانی اور24 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا انتظام کیا گیاہے۔ ترجمان مویشی منڈی یاوررضا چاولہ نےشہریوں اور بیوپاریوں سے اپیل کی ہےکہ وہ کورونا ایس اوپیزکےتحت تمام احتیاطی تدابیراختیارکریں اور ہرشخص کیلئےماسک پہننا لازمی قرار دیاگیا ہے ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پونے ایم ایل سی انتخاب میں نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا، آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان
- ’دہلی پولیس کو لگتا ہے، اس استحصال سے ہم ڈر جائیں گے‘، سنسد مارگ تھانہ کے باہر نوجوانوں پر کارروائی سے کانگریس ناراض
- ’واہ، اب ممبئی پولیس؟‘ بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس ملنے پر کرن راؤ نے کیا طنز
- جین-زی طبقہ آج کناٹ پلیس میں نکالے گا ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
- ’گاڈ فادر آف اے آئی‘کا طاقتور اے آئی کی نگرانی کے لیے بڑا مطالبہ!