English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلوچستان میں زائرین کی بس گہری کھائی میں جاگری 18 جاں بحق 50 زخمی

القمر

بلوچستان کے علاقے خضدار میں زائرین کی بس کو المناک حادثہ پیش آیا ہے حادثہ میں 18 زائرین جاں بحق
اور بچوں سمیت 50 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔
خضدار میں کرخ کے پہاڑی علاقے بھلوک ایریا میں بس صبح چار بجے کے قریب زائرین کی بس کھائی میں
جا گری۔ بڑی تعداد میں زخمیوں کی وجہ سے اموات بڑھنے کا خدشہ ہے۔

زائرین وڈھ میں تین روزہ مزہبی عرس منانے کے بعد واپس دادو جارہے تھے تمام جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق
دادو سے ہے۔
زخمیوں میں سے 38 کو ٹیچنگ اسپتال خضدار ، 10 کو ای ایم ایچ اور میتیں خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کی گئیں۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے