English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

واپڈا کی غفلت، لاہور میں بجلی کی تاریں گرنے سے 65 بھینسیں مرگئیں

القمر

لیسکو اور واپڈا حکام کی نا اہلی کے سبب بے زبان جانوروں کی جانیں ضائع ہو گئیں۔ بجلی کی
تاریں گرنے سے 65 سے زائد بھینسیں مر گئیں۔

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں گرڈ اسٹیشن کے پاس بجلی کی تاریں گرنے کا واقع پیش آیا ہے۔
ایل بلاک میں واقع گرڈ اسٹیشن کو جانے والی الیون کے وی کی تاریں بھینسوں پر گر گئیں جس
سے وہ کرنٹ لگنے سے مر گئیں۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار واپڈا حکام کو کمزور تاریں ٹھیک کرنے کا کہا گیا لیکن انہوں نے
ایک نہ سنی۔
بھینسوں کے مالک کا کہنا ہے کہ اس کے روزگار کا زریعہ ختم ہو گیا اب اس کا حرجانہ کون پورا کرے گا؟

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے