English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مری میں سیاحوں کا طوفان امڈ آیا، مال روڑ پر تل دھرنے کی جگہ نہ رہی

القمر

مری (عثمان علی سے) ہفتہ وا رتعطیلات اور میدانی علاقوں میں شدید گرمی کے باعث ملکہ کوہسارمری،گلیات
اور گردونواح کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کاطوفان امڈآیا ان سیاحوں کو شہر میں ہرطرف اندھیرے نظر آرہے
ہیں

واپڈا کی طرف سے باربار بجلی کی بندش سے سیاحتی مقام کی رونقیں ماند پڑرہی ہیں معمولی بارش کے ساتھ ہی
کئی کئی گھنٹے بجلی غائب ہوجاتی ہے جبکہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے اس شہر کے کاروبار تباہ کرکے رکھ
دیا ہے
حکومت ایک طرف سیاحتی مقامات کی بہتری اورٹوازم کے فروغ کیلئے بڑے بڑے دعوے کررہی ہے دوسری
طرف بین الاقوامی سیاحتی ہل سٹیشن کو تباہ کیاجارہا ہے لیکن انتظامیہ اورحکومت مکمل خاموش ہیں۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے