English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آباد کی شاہراوں پر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن سروس

اسلام آباد کی شاہرواں پر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن سروس کا افتتاح کر دیا گیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد
عامر علی احمد نے سروس کا باقائدہ افتتاح کیا۔ ابتدائی طور پر تین گاڑیوں کے ذریعے شہر کی مختلف شاہراوں
پر رجسٹریشن کی جائے گی۔

چیف کمشنر عامر علی احمد کا کہنا ہے کہ ہماری موبائل سروس بارہ کہو اور ترلائی میں بھی سہولت دیں گی۔
بارہ کہو اور ترلائی میں موجود فسیلیٹیسن سینٹرز کو ایکسائز آفس بنائیں گے۔
سینٹرز کے قیام کا مقصد دیہی آبادی کو ان کے گھروں کے قریب سہولیات فراہم کرنا ہے۔ہماری کوشش ہے کہ
شہریوں کو زیادہ سے زیادہ آن لائن سروسز فرایم کریں۔

سی ڈی اے کی اسلام آباد کے شہریوں کی زندگی بہتر بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ شجرکاری مہم زورں
پر جاری ہے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے