پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس
میں ملاقات ہوئی ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان بجٹ اجلاس کے حوالے سے گفتگو ہوئی
جس میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شازیہ مری اور نوید قمر
موجود ہیں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ہمراہ ایاز صادق، راناثنااللہ اور مریم اورنگزیب بھی موجود ہیں۔
