سپریم کورٹ نےالہ دین پارک سے پویلین کلب اور 450 دوکانیں مسمار کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی سپریم کورٹ میں حکام کی جانب سے تصاویر پیش کی گئی وہ صرف آپ نے دیواروں میں چھید کئے ہیں جبکہ آپکو دوکان اور پولین کلب مکمل مسمار کرنے کا کہا گیا تھا اس پر ڈائیکرٹر انکروچمنٹ نے کہا دوکان میں سامان موجود ہے 450 دوکانیں ہیں ہمیں دس سے بارہ دن کا وقت درکار ہےاس کلب میں 9 لاکھ روپے کلب کے ممبران سے وصول کرتے ہیں۔ یہ وہ ہی کمپنی پارک چلا رہی ہے جس نے ٹیکس معاف کروائےیہ مجرمانہ فیل ہے اپ کے پاس 7 دن کا وقت ہے سب کچھ گرا دیں فیصل صدیقی کہتے ہیں
ہم چاہتے ہیں کہ کے ایم سی ہماری مدد کرے کیونکہ 400 دوکانیں کے ایم سی نے ہی لیز کی تھیں چیف جسٹس نے کہا یہ سب ہمارا مسئلہ نہیں ہے مال اور پویلین کلب کی تجاوزات گرانے میں آپ کو جو بھی مشینری درکار ہو وہ ہم فراہم کریں گے۔
سپریم کورٹ نےالہ دین پارک اور پویلین کلب کوسات دن کی مہلت
القمر
