English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا کا 245واں یوم آزادی سفارت خانہ فیس بک پر منائے گا

القمر

امریکا کا 245واں یوم آزادی 245ویں یوم آزادی کی طرح کورونا وائرس کی وبا کے دوران منایا جارہا
ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں امریکی سفارت خانہ اپنا یوم پیدائش 4 جولائی اتوار کی شام ساڑھے
5 بجے ورچول تقریب منعقد کر رہا ہے۔

امریکی سفارت خانہ کے فیس بک پیج پر یوم آزادی کی تقریب براہ راست نشر کی جائے گی۔ اس میں
شرکت کے لیے کسی قسم کے دعوت نامہ کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان امریکا دوستی کے پروانے اس فیس
بک پیج پر تقریب کو براہ راست دیکھ سکیں گے۔

پچھلے سال کی طرح اس سال بھی یہ تقریبات اس دعا کے ساتھ منائی جائیں گی کہ اگلے سال ایک بار پھر
سے کورونا سے پہلے دور کی طرح آزادانہ طور پر خوشیاں منائی جاسکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے