English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سینئر رکن سعید اقبال انتقال کر گئے

القمر

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سینئر رکن پی ایف یوجے کی ایگزیکٹو کونسل کے ممبر کراچی پریس کلب
کے سینئر رکن اور سینئر فوٹو جرنلسٹس سعید اقبال انتقال کرگئے ہیں. ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغربین
باب العلم نارتھ ناظم میں ادا کی جائے گی۔
تدفین وادی حسین قبرستان میں ہوگی۔ کراچی یونین آف جرنسلٹس نے سینئر ساتھی سعید اقبال کے انتقال
پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر اعجاز احمد جنرل سیکریٹری عاجز جمالی نائب صدر ناصر شریف۔
لبنی جرار۔ جوائنٹ سیکریٹری رفیق بلوچ۔طلحہ ہاشمی۔ خازن یاسر محمود اور ایگزیٹو کونسل کے تمام
ارکان نے سعید اقبال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے اور لواحقین
سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
کورونا کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ میں اسکول پھر بند کرنے کی تجویز

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے