English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

طالبان نے پاکستان افغانستان کی انٹرنیشنل سرحد باب دوستی پر بھی قبضہ کرلیا

القمر

پاکستانی سرحد سے متصل اہم ضلع اسپین بولدک پر قبضےکےلئے طالبان نے بڑا حملہ کیا ہے۔ ترجمان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔ طالبان نے20 سال بعد باب دوستی کاکنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔
خیال رہے طالبان تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران کے ساتھ افغانستان کے انٹرنیشنل باڈر پر پہلے ہی قبضہ کرچکے ہیں۔
ہزاروں افغان فوجی جانیں بچا کے پڑوسی ممالک میں پناہ لے چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے