English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق صدر ممنون حسین کراچی میں انتقال کر گئے

القمر

سابق صدر ممنون حسین طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ممنون حسین پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے دور میں صدر مملکت تھے۔
ارسلان ممنون نے مزید کہا کہ والد کینسر کے عارضے میں مبتلہ تھے اور وہ دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے