English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نمازعید الاضحیٰ کی ادائیگی کے بعد ملک بھر میں سنت ابراہیمی ادا کی گئی

القمر

پاکستان میں حکومتی ہدایت کے پیش نظر نمازعید الاضحیٰ ایس اوپیز کےتحت سماجی فاصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ادا کی۔ نمازیوں نےمنہ پر ماسک پہننے کا بھی اہتمام کیا گیا۔
علمائے کرام نماز کی ادائیگی کے بعد اسلام کی سربلندی، امت مسلمہ کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی۔ نماز کی ادائیگی کے بعد کورونا وائرس جیسی مہلک وبا سے نجات کی بھی خصوصی دعا کی۔نماز عید الاضحیٰ کے اجتماعات میں جو سماجی رابطوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے۔ایس او پیز کے تحت ایک دوسرے سے گلے مل کر عید کی مبارکباد دینے سے احتیاط کی گئی۔

عید کے فرائض کی ادائیگی اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے اجتماعی قربانی کے رحجان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔سنت ابراہیمی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے