سندھ بھر میں آج سے شاپنگ مالز، دکانیں اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز شام 6 سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے۔
اس کے علاوہ تمام اجتماعات، شادی اور دیگر تقریبات پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ تمام ہوٹلوں کی ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ بند اور ٹیک اوے کی سہولت رات10 بجے اور ہوم ڈیلیوری کی سہولت رات 12 بجے تک ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شہری عوامی مقامات پر بھی نہیں جاسکیں گے جب کہ جمعے اوراتوارکو چھٹی ہوگی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments