ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علی سدپارہ کی کئی ماہ بعد کے ٹو سے لاش مل گئی

پاکستان کے لیجنڈری کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش کئی ماہ بعد کے ٹو سے مل گئی۔ علی سد پارہ کے
بیٹے ساجد سدپارہ نے لاش ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔

کے ٹو کے کیمپ تھری پر دو لاشیں ملی ہیں ان میں ایک سدپارہ اور جان سنیری کی ہے۔ خیال رہے
رواں سال کے شروع میں علی سدپارہ کے ٹو سر کر کے غیرملکی کوہ پیماؤں کے ساتھ لاپتہ ہو گئے تھے۔

علی سدپارہ کے جواں سال بیٹے ساجد علی بھی ہمراہ تھے لیکن ان کی حالت خراب ہوگئی تھے جس پر انہیں
واپس لوٹنا پڑا اب انہوں نے اپنے والد کی لاش کی شناخت کر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں