ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ

اسلام آباد جو کبھی محفوظ ترین شہر تصویر کیا جاتا تھا وہاں آئے روز لڑائی جھگڑے کے واقعات رونما
ہوتے رہتے ہیں۔
تھانہ کورال کے علاقہ غوری گارڈن میں میاں بیوی کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
گھریلو جھگڑا اس قدر شدت اختیار کر گیا کہ دونوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلا دیں۔ فائرنگ سے
دونوں ہی زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی اور دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

فوری طور پر فائرنگ کی اصل وجہ سامنے نہیں اور یہ بھی معلوم نہیں ہو سکا کہ اسلحہ قانونی تھا یا غیرقانونی؟

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں