English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چینی باشندے دہشت گردوں کے نشانہ پر، داسو کے بعد کراچی میں حملہ

دہشت گردوں نے پاکستان اور چین کے گہرے اور دیرینہ تعلقات کو متاثر کرنے کی سازشیں تیز کر دی
ہیں۔ ملک دشمن عناصر نے کراچی میں چینی باشندوں کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے۔ چند روز پہلے ہی داسو
میں بس پر حملہ کر کے متعدد چینی باشندوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔

تازہ کارروائی کراچی کے سائٹ ایریا میں گلبائی پل کے قریب چینی باشندوں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔
پولیس کے مطابق زخمی چینی باشندے کو جسم کے مختلف حصوں پر کئی گولیاں لگی ہیں۔ گاڑی ان کا
ڈرائیور چلا رہا تھا۔
فوری طور پر کسی گروپ نے حملہ کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے