ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوجرانوالہ کے کمشنر کا کتا درست حالت میں تیسرے روز مل گیا

سوشل میڈیا پر چرچے حاصل کرنے والا کمشنر گوجرانوالہ کا پالتوکتا مل گیا مائیلو کو بچے گلی میں کھلا رہے تھے سرکاری ملازمین نے کتا تحویل میں لیکر کمشنر ہاوس منتقل کردیا۔
7 ماہ کا مائیلو تین روز قبل کمشنر ہاوس کے پچھلے دروازے سے باہر نکلا اور پھر دو دن غائب رہا آج صبح کچھ بچے مائیلو کو گلی کی سیر کروانے نکلے تو شہری نے کتے کی نشاندہی کی جس پر سرکاری عملے نے فورا پہنچ کر کتا تحویل میں لے لیا۔
کتے کو پکڑ کر گلے میں رسی ڈالی گئی نہلا دھلا کر کمشنر ہاوس پہنچادیاگیا سارے معاملے پر کمشنر آفس اور کارپوریشن آفس نے بات کرنے سے انکار کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں